الترجمة الإنجليزية
In another narration, Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) said that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Laylat al-Qadr occurs in the last ten days — when nine nights have passed (the 29th) or when seven remain (the 23rd)." He meant Laylat al-Qadr.
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اسی طرح دوسری ایک روایت میں کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”لیلۃالقدر آخری عشرہ میں ہوتی ہے، جب نو راتیں گزر جائیں (یعنی انتیسویں) یا سات راتیں باقی رہیں (یعنی تئیسویں)۔“آپصلی اللہ علیہ وسلمکی مراد شب قدر سے تھی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 976]
