الترجمة الإنجليزية
Aishah and Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them) both said: "Fasting during the days of Tashriq (11th, 12th, 13th of Dhul-Hijjah) was not permitted except for those who could not find a sacrificial animal."
الترجمة الأردية
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اور سیدنا عمر عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہان دونوں نے کہا کہ ایام تشریق میں روزہ رکھنے کی اجازت نہیں دی گئی مگر اس شخص کو جس کے پاس قربانی نہ ہو۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 969]
