الترجمة الإنجليزية
Narrated Umm Salamah, Mother of the Believers (may Allah be pleased with her): One night the Prophet (peace be upon him) woke up and said: "SubhanAllah! How many tribulations have been sent down tonight, and how many treasures have been opened! Wake up the dwellers of these rooms, for many who are well-dressed in this world will be bare in the Hereafter."
الترجمة الأردية
ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہایک رات نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنیند سے بیدار ہوئے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ سبحان اللہ آج کی رات کس قدر فتنے نازل کیے گئے ہیں اور کس قدر خزانے کھولے گئے ہیں۔ (اے لوگو!) ان حجرہ والیوں کو جگا دو (کہ کچھ عبادت کریں) کیونکہ بہت سی دنیا میں پہننے والی ایسی ہیں جو (اعمال نہ ہونے کے سبب) آخرت میں برہنہ ہوں گی۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 95]
