الترجمة الإنجليزية
Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) threw pebbles from the bottom of the valley. When someone remarked that some people throw from above the valley, he replied: "By the One besides Whom there is no true deity, this is the spot where the one upon whom Surah al-Baqarah was revealed (peace be upon him) threw his pebbles."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہانہوں نے وادی کے نشیب سے کنکریاں ماریں تو ان سے پوچھا کیا کہ کچھ لوگ تو وادی کے اوپر سے مارتے ہیں تو عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما نے جواب دیا کہ قسم اس کی کہ جس کے سوا کوئی سچا معبود نہیں! یہ اس شخص (یعنی محمدصلی اللہ علیہ وسلمکے رمی کرنے) کی جگہ ہے جن پر سورۃ البقرہ نازل کی گئی تھی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 855]
