الترجمة الإنجليزية
A man asked Ibn Umar (may Allah be pleased with them both): "At what time should I throw pebbles at the Jamarat?" He replied: "Throw when your leader throws." The man asked him again, and he said: "We used to wait, and when the sun passed its zenith, we would throw the pebbles."
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سےایک آدمی نے پوچھا کہ میں جمروں کو کنکریاں کس وقت ماروں تو انہوں نے فرمایا:”جس وقت تمہارا امام مارے اسی وقت تم بھی مارو۔ اس نے دوبارہ ان سے یہی مسئلہ پوچھا تو انہوں نے فرمایا:”ہم انتظار کرتے رہتے پس جب آفتاب ڈھل جاتا تو اس وقت ہم کنکریاں مارتے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 854]
