الترجمة الإنجليزية
Ali (may Allah be pleased with him) said: "The Messenger of Allah (peace be upon him) ordered me to distribute the saddle cloths and hides of the sacrificed animals as charity."
الترجمة الأردية
امیرالمؤمنین سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمجھے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے یہ حکم فرمایا تھا کہ جو جانور قربانی کیے گئے ہیں ان کے جھولوں اور ان کی کھالوں کو خیرات کر دوں۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 844]
