الترجمة الإنجليزية
Aishah (may Allah be pleased with her) said: "I made the garlands for the sacrificial animals from the wool that I had."
الترجمة الأردية
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہمیں نے قربانی کے جانوروں کے لیے ہار اس روئی کے بنائے تھے جو میرے پاس تھی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 843]
