الترجمة الإنجليزية
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated: "I saw the Messenger of Allah (peace be upon him) — when he arrived in Makkah, in the first tawaf — kiss the Black Stone, and he performed raml in three out of the seven circuits."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو دیکھا جب آپصلی اللہ علیہ وسلممکہ تشریف لاتے تو پہلے طواف میں حجراسود کو بوسہ دیتے اور سات چکروں میں سے تین میں رمل کرتے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 812]
