الترجمة الإنجليزية
Umar (may Allah be pleased with him) said: I heard the Prophet (peace be upon him) say in the valley of Aqiq: "A messenger from my Lord came to me tonight and said: 'Pray in this blessed valley and say: I intend both Hajj and Umrah (i.e., Umrah is included in the Hajj).'"
الترجمة الأردية
امیرالمؤمنین عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہمیں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو وادی عقیق میں یہ فرماتے ہوئے سنا:”آج شب کو میرے پروردگار کی طرف سے ایک آنے والا آیا اور اس نے (مجھ سے) کہا کہ اس مبارک وادی (یعنی عقیق) میں نماز پڑھو اور کہو کہ”میں نے حج اور عمرہ دونوں کا احرام باندھا (کیونکہ عمرہ حج میں داخل ہو گیا ہے۔ ایام حج میں بھی عمرہ کیا جا سکے گا)۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 777]
