الترجمة الإنجليزية
Umar ibn al-Khattab (may Allah be pleased with him) said: The Prophet (peace be upon him) said: "If four persons testify to a Muslim's righteousness, Allah will admit him to Jannah." We asked: "And three?" He said: "And three." We asked: "And two?" He said: "And two." Then we did not ask him about one.
الترجمة الأردية
امیرالمؤمنین عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس مسلمان کے نیک ہونے کی چار آدمی گواہی دیں تو اللہ تعالیٰ اسے جنت میں داخل کر دے گا۔“ہم نے عرض کی اور تین آدمی جس کے اچھا ہونے کی گواہی دیں؟ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اور تین آدمی جس کے نیک ہونے کی گواہی دیں، (اس کو بھی جنت ملے گی)۔“پھر ہم نے عرض کی اور دو آدمی جس کے اچھا ہونے کی گواہی دیں؟ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اور دو آدمی (جس کے اچھے ہونے کی گواہی دیں اس کو بھی جنت ملے گی)۔“پھر ہم نے ایک کی گواہی کی بابت آپصلی اللہ علیہ وسلمسے نہیں پوچھا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 687]
