الترجمة الإنجليزية
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) said: A funeral procession passed by, and the people praised the deceased. The Prophet (peace be upon him) said: "It has become certain." Then another funeral passed, and the people spoke ill of the deceased. The Prophet (peace be upon him) said: "It has become certain." Umar ibn al-Khattab (may Allah be pleased with him) asked: "What has become certain?" The Prophet (peace be upon him) said: "For the one you praised, Jannah has become certain, and for the one you spoke ill of, Hellfire has become certain. You are Allah's witnesses on earth."
الترجمة الأردية
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہلوگ ایک جنازہ سامنے سے لے کر گزرے، صحابہ رضی اللہ عنہم نے اس کی تعریف کی تو نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”واجب ہو گئی۔“پھر لوگ دوسرا جنازہ لے کر گزرے تو انہوں نے اس کی برائی بیان کی، نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”واجب ہو گئی۔“تو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے عرض کی کہ کیا چیز واجب ہو گئی تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس کی تم نے تعریف کی اس کے لیے جنت اور جس کی تم لوگوں نے برائی بیان کی اس کے لیے دوزخ واجب ہو گئی اور تم لوگ زمین میں اللہ کی طرف سے گواہ ہو۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 686]
