الترجمة الإنجليزية
Jabir (may Allah be pleased with him) said: The Prophet (peace be upon him) came to Abdullah ibn Ubayy after he had been placed in his grave. He ordered that he be taken out, placed his saliva in his mouth, and clothed him in his own shirt.
الترجمة الأردية
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمعبداللہ بن ابی کے پاس تشریف لائے اس کے بعد کہ وہ قبر میں رکھ دیا گیا تھا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اس کو نکال اور اپنا لعاب اس کے منہ میں ڈال دیا اور اپنا کرتا اسے پہنا دیا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 646]
