الترجمة الإنجليزية
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them both) said: "I accompanied the Prophet (peace be upon him) on many journeys, but I never saw him pray the Sunnah prayers during travel. And Allah the Exalted says: 'Indeed, in the Messenger of Allah you have an excellent example' (Quran 33:21)."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہمیں نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ہمراہ (سفر میں بہت) رہا ہوں مگر میں نے آپصلی اللہ علیہ وسلمکو سفر میں سنتیں پڑھتے کبھی نہیں دیکھا اور اللہ تعالیٰ (سورۃ الممتحنہ میں) فرماتا ہے کہ”بیشک تم لوگوں کے لیے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے افعال میں ایک بہترین نمونہ ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 584]
