الترجمة الإنجليزية
Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with him) narrated: "While we were praying with the Prophet (peace be upon him), a trade caravan arrived carrying food. The people turned toward it until only twelve men remained with the Prophet (peace be upon him). Then this verse was revealed: 'And when they see some merchandise or amusement, they scatter toward it and leave you standing' (al-Jumu'ah: 11)."
الترجمة الأردية
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہہم نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ہمراہ نماز پڑھ رہے تھے، اتنے میں ایک قافلہ (شام کی طرف سے) آیا جو غلہ لادے ہوئے تھا تو لوگ اس قافلے کی طرف متوجہ ہو گئے یہاں تک کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس صرف بارہ آدمی رہ گئے۔ اس پر یہ آیت نازل ہوئی:”اور جب ان لوگوں نے کسی تجارت یا کھیل کو دیکھا تو اس کی طرف چل دیے اور (اے نبی!) تمہیں خطبہ میں کھڑے چھوڑ دیا:“(الجمعہ: 11)[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 522]
