الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) mentioned Friday and said: "There is an hour in it during which, if a Muslim is standing in prayer and asks Allah for something, Allah will surely grant it to him." The Prophet (peace be upon him) indicated with his hand that this hour is very short.
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے جمعہ کے دن کا ذکر کیا تو فرمایا:”اس میں ایک ساعت ایسی ہے کہ اس کو جو مسلمان بندہ پا لے اور وہ کھڑا ہوا نماز پڑھ رہا ہو اور اللہ تعالیٰ سے کچھ مانگے تو اللہ تعالیٰ اس کو وہ چیز ضرور دیدے گا۔“اور آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنے ہاتھ سے اس ساعت کی کمی بیان کرنے کے لیے اشارہ فرمایا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 521]
