الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah's narration that "We are the last (in order of nations) but the first on the Day of Resurrection" has been mentioned earlier. In this narration, the Prophet (peace be upon him) added: "Every Muslim is required to bathe one day every week, washing his head and body thoroughly."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی یہ روایت کہ جس میں یہ ذکر تھا کہ”ہم باعتبار ترتیب امم، سب امتوں کے بعد آئے ہیں لیکن قیامت کے دن حساب و کتاب اور جنت میں لے جانے کے حساب سے سب سے آگے ہوں گے۔“گزر چکی ہے۔ (دیکھئیے باب: جمعہ کی فرضیت۔۔۔) اس روایت کے آخر میں اتنا زیادہ ہے کہ پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ہر مسلمان پر ضروری ہے کہ ہر ہفتہ میں ایک دن غسل کرے، اس دن اپنا سر اور اپنا بدن اچھی طرح صاف کرے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 502]
