الترجمة الإنجليزية
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) said: "Raising the voice in dhikr after the obligatory prayer was practiced during the time of the Prophet (peace be upon him)." He also said: "I used to know that the prayer had ended when I heard them reciting the dhikr aloud."
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہجب لوگ فرض نماز سے فارغ ہوں تو اس وقت بلند آواز سے ذکر کرنا نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے دور اقدس میں (رائج) تھا اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما یہ بھی کہتے ہیں کہ جب میں سنتا تھا کہ لوگ ذکر کرتے ہوئے لوٹے ہیں تو میں (نماز کے) مکمل ہو جانے کو معلوم کر لیتا تھا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 478]
