الترجمة الإنجليزية
Aisha (may Allah be pleased with her) said: "I saw the Messenger of Allah (peace be upon him) one day at the door of my room. The Abyssinians were playing in the mosque, and the Messenger of Allah was screening me with his cloak while I watched their games." In another narration: "They were playing with their swords."
الترجمة الأردية
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو ایک دن اپنے حجرہ کے دروازہ پر دیکھا اور حبش کے لوگ مسجد میں کھیل رہے تھے اور رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلممجھے اپنی چادر سے چھپا رہے تھے اور میں ان کے کھیل کو دیکھ رہی تھی۔ ایک دوسری روایت میں ہے کہ وہ (حبشی) اپنی تلواروں سے کھیلتے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 286]
