الترجمة الإنجليزية
Aisha (may Allah be pleased with her), the wife of the Prophet, said: "I used to sleep in front of the Messenger of Allah (peace be upon him) with my feet in the place of his prostration. When he prostrated, he would nudge me, and I would pull my feet in. When he stood up, I would stretch them out again." Aisha added: "At that time there were no lamps in the houses."
الترجمة الأردية
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہانبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی زوجہ کہتی ہیں کہ میں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے سامنے سو جاتی اور میرے دونوں پیر آپصلی اللہ علیہ وسلمکے سجدہ کی جگہ میں ہوتے تھے جب آپصلی اللہ علیہ وسلمسجدہ کرتے تھے تو مجھے دبا دیتے تھے، میں اپنے پیر سمیٹ لیتی تھی اور جب آپ کھڑے ہو جاتے تھے تو میں انھیں (پیروں کو) پھیلا دیتی تھی، ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں اس وقت تک گھروں میں چراغ نہ تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 251]
