الترجمة الإنجليزية
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) reported: "His grandmother Mulaykah (may Allah be pleased with her) invited the Messenger of Allah (peace be upon him) to a meal she had prepared specially for him. He ate from it, then said: 'Stand up so I can lead you in prayer.' I went to a mat of ours that had become dark from prolonged use. I washed it with water. Then the Messenger of Allah stood on it, and I along with an orphan lined up behind him, and the old woman stood behind us. He led us in two rak'ahs and then left."
الترجمة الأردية
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہان کی نانی ملیکہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو کھا نے کے لیے بلایا جو (خاص) آپصلی اللہ علیہ وسلمکے لیے انھوں نے تیار کیا تھا۔ پس آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اس میں سے کھایا، پھر فرمایا:”کھڑے ہو جاؤ میں تمہارے لیے نماز پڑھ دوں۔“سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں اپنی ایک چٹائی کی طرف متوجہ ہوا جو کثرت استعمال سے سیاہ ہو گئی تھی تو میں نے اسے پانی سے دھویا، پھر رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم(اس پر) کھڑے ہو گئے اور میں نے اور ایک یتیم نے آپصلی اللہ علیہ وسلمکے پیچھے صف باندھ لی اور بڑھیا اور ہمارے پیچھے تھی، پس رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ہمارے لیے دو رکعتیں پڑھ دیں اور لوٹ گئے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 250]
