روىIbn Umar
الترجمة الإنجليزية
Narrated Ibn Umar (may Allah be pleased with them): I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "People are like camels: out of a hundred camels you can hardly find one fit for riding swiftly."
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”لوگوں کا حال اونٹوں کی طرح ہے کہ سو اونٹوں میں سے تیز سواری کے قابل کوئی بھی اونٹ نہیں ملتا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2115]
