روىAishah
الترجمة الإنجليزية
Narrated Aishah (may Allah be pleased with her): When the Prophet's death drew near and he was leaning against me, I listened carefully and heard him saying: "O Allah! Forgive me, have mercy on me, and unite me with the exalted companions."
الترجمة الأردية
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہجب نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی وفات قریب ہوئی اور آپصلی اللہ علیہ وسلممجھ سے کمر لگائے بیٹھے تھے تو میں نے بغور سنا کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمیہ فرماتے ہیں”اے اللہ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما اور مجھے (بلند) رفیقوں سے ملا دے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1705]
