الترجمة الإنجليزية
Narrated Aishah (may Allah be pleased with her): When the Prophet (peace be upon him) fell ill, he would recite the Mu'awwidhaat (Surah Al-Ikhlas, Al-Falaq, and An-Naas) and blow over himself. When his illness became severe during his final sickness, I would recite these Surahs and blow on his hands, then pass them over his blessed body.
الترجمة الأردية
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمجب بیمار ہوتے تو معوذات (سورۃ الاخلاص، الفلق اور الناس) پڑھ کر اپنے اوپر دم کیا کرتے اور ہاتھ اپنے بدن پر پھیرتے تو جب آپصلی اللہ علیہ وسلممرض الموت میں مبتلا ہوئے تو میں یہ سورتیں پڑھ کر ان کے ہاتھوں پر دم کر کے ان کو نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے جسم اطہر پر پھیرا کرتی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1704]
