روىAl-Bara
الترجمة الإنجليزية
Narrated Al-Bara (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said: "No one loves the Ansar except a believer, and no one hates them except a hypocrite. Whoever loves the Ansar, Allah will love him, and whoever hates the Ansar, Allah will hate him."
الترجمة الأردية
سیدنا براء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”انصار سے سوائے مومن کے کوئی دوستی نہ رکھے گا اور ان کے ساتھ سوائے منافق کے کوئی دشمنی نہ رکھے گا پس جو کوئی انصار سے محبت کرے اللہ بھی اس سے محبت کرے گا اور جو کوئی انصار سے دشمنی کرے تو اللہ بھی اس سے دشمنی کرے گا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1557]
