الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) from the Prophet (peace be upon him): He said: "Were it not for the Hijrah, I would have been one of the Ansar."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اگر ہجرت نہ ہوتی تو میں بھی (قبیلہ) انصار کا ایک آدمی ہوتا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1556]
