العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ، حَدَّثَنَا فُلَيْحٌ، حَدَّثَنَا هِلاَلُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " كُلُّ أُمَّتِي يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ، إِلاَّ مَنْ أَبَى ". قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ وَمَنْ يَأْبَى قَالَ " مَنْ أَطَاعَنِي دَخَلَ الْجَنَّةَ، وَمَنْ عَصَانِي فَقَدْ أَبَى ".
الترجمة الإنجليزية
Muhammad bin Sinan narrated to us, Fulayh bin Sulayman narrated to us, Hilal bin Ali narrated to us, from Ata' bin Yasar, from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him), who narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declared: "All of my Ummah shall enter Paradise except the one who refuses." The noble Companions (may Allah be well pleased with them) submitted: "O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)! Who would refuse?" He declared: "Whoever obeys me shall enter Paradise, and whoever disobeys me has indeed refused."
الترجمة الأردية
ہم سے محمد بن سنان نے بیان کیا، ان سے فلیح بن سلیمان نے بیان کیا، ان سے ہلال بن علی نے بیان کیا، ان سے عطاء بن یسار نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "میری ساری امت جنت میں داخل ہو گی سوائے اس کے جس نے انکار کیا۔" صحابۂ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ! انکار کون کرے گا؟ ارشاد فرمایا: "جس نے میری اطاعت کی وہ جنت میں داخل ہو گا اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے (داخل ہونے سے) انکار کیا۔"
