العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، عَنْ عَبْدِ الْوَارِثِ، عَنِ الْجَعْدِ، عَنْ أَبِي رَجَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنْ كَرِهَ مِنْ أَمِيرِهِ شَيْئًا فَلْيَصْبِرْ، فَإِنَّهُ مَنْ خَرَجَ مِنَ السُّلْطَانِ شِبْرًا مَاتَ مِيتَةً جَاهِلِيَّةً ".
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abdullah bin Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: 'Whoever finds something disagreeable in his ruler, let him be patient; for whoever separates himself from the authority even a hand-span and dies in that state, his death will be a death of jahiliyyah (pre-Islamic ignorance).'
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اپنے امیر میں کوئی ناپسندیدہ بات دیکھے تو صبر کرے، کیونکہ جس نے حاکم کی اطاعت سے ایک بالشت بھر بھی جدائی اختیار کی اور اسی حالت میں مرا تو اس کی موت جاہلیت کی موت ہوگی۔
