العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ، حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، قَالَ قَالَتْ أَسْمَاءُ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " أَنَا عَلَى، حَوْضِي أَنْتَظِرُ مَنْ يَرِدُ عَلَىَّ، فَيُؤْخَذُ بِنَاسٍ مِنْ دُونِي فَأَقُولُ أُمَّتِي. فَيَقُولُ لاَ تَدْرِي، مَشَوْا عَلَى الْقَهْقَرَى ". قَالَ ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ اللَّهُمَّ إِنَّا نَعُوذُ بِكَ أَنْ نَرْجِعَ عَلَى أَعْقَابِنَا أَوْ نُفْتَنَ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Asma' (may Allah be well pleased with her) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: 'I shall be at my Lake-Fount (Kauthar), waiting for whoever comes to me. Then some people will be taken away from before me, whereupon I shall say: They are of my Ummah! It will be said: You do not know — they turned back on their heels.' Ibn Abi Mulaika (may the mercy of Allah be upon him) would say upon narrating this hadith: 'O Allah, we seek Your refuge from turning back on our heels or being put to trial.'
الترجمة الأردية
حضرت اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں حوض کوثر پر ہوں گا اور اپنے پاس آنے والوں کا انتظار کروں گا۔ پھر کچھ لوگوں کو مجھ سے پہلے ہی ہٹا لیا جائے گا تو میں عرض کروں گا کہ یہ تو میری امت کے لوگ ہیں۔ جواب ملے گا: آپ کو معلوم نہیں، یہ لوگ الٹے پاؤں پھر گئے تھے۔ ابن ابی ملیکہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اس حدیث کو بیان کرتے وقت دعا کرتے تھے: اے اللہ! ہم تیری پناہ مانگتے ہیں کہ ہم الٹے پاؤں پھر جائیں یا فتنے میں مبتلا ہو جائیں۔
