العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْجُعَيْدِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ كُنَّا نُؤْتَى بِالشَّارِبِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَإِمْرَةِ أَبِي بَكْرٍ وَصَدْرًا مِنْ خِلاَفَةِ عُمَرَ، فَنَقُومُ إِلَيْهِ بِأَيْدِينَا وَنِعَالِنَا وَأَرْدِيَتِنَا، حَتَّى كَانَ آخِرُ إِمْرَةِ عُمَرَ، فَجَلَدَ أَرْبَعِينَ، حَتَّى إِذَا عَتَوْا وَفَسَقُوا جَلَدَ ثَمَانِينَ.
الترجمة الإنجليزية
Makki ibn Ibrahim narrated to us, from al-Ju'ayd, from Yazid ibn Khusayfah, from al-Sa'ib ibn Yazid (may Allah be well pleased with him), who said: During the time of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), the caliphate of Hadrat Abu Bakr al-Siddiq (may Allah be well pleased with him), and the early part of 'Umar's caliphate (may Allah be well pleased with him), when a drinker was brought, we would beat him with our hands, sandals, and cloaks. Then in the latter part of 'Umar's caliphate, he gave forty lashes, and when people became more defiant and sinful, he gave eighty lashes.
الترجمة الأردية
ہم سے مکی بن ابراہیم نے بیان کیا، انہوں نے جعید سے، انہوں نے یزید بن خصیفہ سے، انہوں نے سائب بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے عہد مبارک، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خلافت اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خلافت کے ابتدائی دور میں شراب پینے والا لایا جاتا تو ہم اپنے ہاتھوں، جوتوں اور چادروں سے اسے مارتے تھے۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خلافت کے آخر میں انہوں نے چالیس کوڑے لگائے اور جب لوگ سرکشی اور فسق میں بڑھ گئے تو اسّی کوڑے لگائے۔
