العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ خَطَّ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم خُطُوطًا فَقَالَ " هَذَا الأَمَلُ وَهَذَا أَجَلُهُ، فَبَيْنَمَا هُوَ كَذَلِكَ إِذْ جَاءَهُ الْخَطُّ الأَقْرَبُ ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) drew some lines and stated, "This is the hope, and this is his death. While he is in that state, the nearest line comes to him (i.e., death overtakes him).""
الترجمة الأردية
ہم سے مسلم نے بیان کیا، کہا ہم سے ہمام نے بیان کیا، ان سے اسحاق بن عبداللہ بن ابی حضرت طلحہ نے اور ان سے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کچھ لکیریں کھینچیں اور ارشاد فرمایا: یہ آرزو ہے اور یہ اس کی اجل ہے۔ ابھی وہ اسی حالت میں ہوتا ہے کہ قریب ترین لکیر آ جاتی ہے (یعنی موت آ جاتی ہے)۔
