العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ كَانَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ فِي الثَّقَلِ وَأَنْجَشَةُ غُلاَمُ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم يَسُوقُ بِهِنَّ، فَقَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " يَا أَنْجَشَ، رُوَيْدَكَ، سَوْقَكَ بِالْقَوَارِيرِ ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Anas that once Um Sulaim was (with the women who were) in charge of the luggage on a journey, and Anjashah, the slave of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), was driving their camels (very fast). the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "O Anjash! Drive slowly (the camels) with the glass vessels (i.e., ladies)
الترجمة الأردية
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے وہیب نے بیان کیا، کہا ہم سے ایوب نے بیان کیا، ان سے ابوقلابہ نے اور ان سے انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ ام سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہا مسافروں کے سامان کے ساتھ تھیں اور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے غلام انجشہ عورتوں کے اونٹ کو ہانک رہے تھے۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ”انجش! ذرا اس طرح آہستگی سے لے چل جیسے شیشوں کو لے کر جاتا ہے۔“
