العربية (الأصل)
حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ جَعْفَرٍ، قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَأْكُلُ الرُّطَبَ بِالْقِثَّاءِ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat `Abdullah bin Ja`far that I saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) eating fresh dates with snake cucumbers
الترجمة الأردية
مجھ سے اسماعیل بن عبداللہ نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے ابراہیم بن سعد نے بیان کیا، ان سے ان کے والد نے بیان کیا اور انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے سنا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو کھجور کو ککڑی کے ساتھ کھاتے ہوئے دیکھا۔
