العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا خَلاَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ أَبِي مُوسَى، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِنَّ الْمُؤْمِنَ لِلْمُؤْمِنِ كَالْبُنْيَانِ، يَشُدُّ بَعْضُهُ بَعْضًا ". وَشَبَّكَ أَصَابِعَهُ.
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Hadrat Abu Musa al-Ash'ari (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'A believer to another believer is like a building whose parts strengthen one another' — and he interlaced the fingers of one hand with the other.
الترجمة الأردية
ہم سے خلاد بن یحییٰ نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے سفیان ثوری نے حضرت ابوبردہ بن عبداللہ بن حضرت ابوبردہ سے بیان کیا، انہوں نے اپنے دادا سے، انہوں نے حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایک مومن دوسرے مومن کے لیے عمارت کی مانند ہے جس کا ایک حصہ دوسرے حصے کو مضبوط رکھتا ہے — اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ایک ہاتھ کی انگلیاں دوسرے ہاتھ کی انگلیوں میں ڈال کر دکھائیں۔
