العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " قَاتَلَ اللَّهُ الْيَهُودَ اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ مَسَاجِدَ ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'May the curse of Allah be upon the Jews, for they turned the graves of their Prophets (upon them be peace) into places of worship.'
الترجمة الأردية
ہم سے عبداللہ بن مسلمہ نے امام مالک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے بیان کیا، انہوں نے ابن شہاب زہری سے، انہوں نے سعید بن مسیب سے، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہودیوں پر اللہ کی لعنت ہو، انہوں نے اپنے انبیاء کے روضوں کو سجدہ گاہیں بنا لیا۔
