العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ، ذَكَرَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَنِيسَةً رَأَتْهَا بِأَرْضِ الْحَبَشَةِ يُقَالُ لَهَا مَارِيَةُ، فَذَكَرَتْ لَهُ مَا رَأَتْ فِيهَا مِنَ الصُّوَرِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أُولَئِكَ قَوْمٌ إِذَا مَاتَ فِيهِمُ الْعَبْدُ الصَّالِحُ ـ أَوِ الرَّجُلُ الصَّالِحُ ـ بَنَوْا عَلَى قَبْرِهِ مَسْجِدًا، وَصَوَّرُوا فِيهِ تِلْكَ الصُّوَرَ، أُولَئِكَ شِرَارُ الْخَلْقِ عِنْدَ اللَّهِ ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Hadrat ' Aisha al-Siddiqah (may Allah be well pleased with her) that Umm al-Mu'minin Hadrat Umm Salama (may Allah be well pleased with her) mentioned to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) a church she had seen in the land of Abyssinia called Mariya. She described to him the pictures she had seen in it. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'Those are a people who, when a righteous servant — or a righteous man — among them died, they would build a place of worship over his grave and make those pictures in it. They are the worst of creation in the sight of Allah the Exalted.'
الترجمة الأردية
ہم سے محمد بن سلام بیکندی نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہمیں عبدہ بن سلیمان نے خبر دی، انہوں نے ہشام بن عروہ سے، انہوں نے اپنے والد عروہ بن حضرت زبیر سے، انہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کیا کہ حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے ایک گرجا کا ذکر فرمایا جو انہوں نے حبشہ میں دیکھا تھا، اس کا نام ماریہ تھا۔ اس میں جو تصویریں دیکھی تھیں ان کا ذکر کیا۔ اس پر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ ایسے لوگ ہیں کہ جب ان میں کوئی نیک بندہ یا نیک شخص فوت ہو جاتا تو اس کی قبر پر عبادت گاہ بنا لیتے اور اس میں تصویریں بنا دیتے۔ یہ لوگ اللہ تعالیٰ کے نزدیک بدترین مخلوق ہیں۔
