العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ،. أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم رَأَى بُصَاقًا فِي جِدَارِ الْقِبْلَةِ فَحَكَّهُ، ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَى النَّاسِ فَقَالَ " إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ يُصَلِّي، فَلاَ يَبْصُقْ قِبَلَ وَجْهِهِ، فَإِنَّ اللَّهَ قِبَلَ وَجْهِهِ إِذَا صَلَّى ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saw some sputum on the Qiblah wall. He scraped it off, then turned to the people and stated, 'When any one of you is praying, he should not spit in front of him, for Allah the Exalted is in front of him when he prays.'
الترجمة الأردية
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، کہا ہمیں امام مالک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے نافع رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے خبر دی، انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے قبلے کی دیوار پر تھوک دیکھا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے کھرچ ڈالا۔ پھر لوگوں کی طرف متوجہ ہوئے اور ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی نماز میں ہو تو اپنے سامنے نہ تھوکے کیونکہ نماز میں اللہ عزوجل اس کے سامنے ہوتا ہے۔
