العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، قَالَ سَأَلْنَا ابْنَ عُمَرَ عَنْ رَجُلٍ، طَافَ بِالْبَيْتِ الْعُمْرَةَ، وَلَمْ يَطُفْ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ، أَيَأْتِي امْرَأَتَهُ فَقَالَ قَدِمَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فَطَافَ بِالْبَيْتِ سَبْعًا، وَصَلَّى خَلْفَ الْمَقَامِ رَكْعَتَيْنِ، وَطَافَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ، وَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ. وَسَأَلْنَا جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ فَقَالَ لاَ يَقْرَبَنَّهَا حَتَّى يَطُوفَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat `Amr bin Dinar that I asked Hadrat Ibn `Umar, "Can a person who has performed the Tawaf around the Ka`ba for `Umra but has not performed the (Sa`i) Tawaf of Safa and Marwa, have a sexual relation with his wife?" Hadrat Ibn `Umar replied "When the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) reached Mecca he performed the Tawaf around the Ka`ba (circumambulated it seven times) and offered a two-rak`at prayer (at the place) behind the station (of Abraham (upon him be peace)) and then performed the Tawaf (Sa`i) of Safa and Marwa, and verily in Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) you have a good example." Then we put the same question to Jabir bin `Hadrat Abdullah and he too replied, "He should not go near his wife (for sexual relation) till he has finished the Tawaf of Safa and Marwa
الترجمة الأردية
ہم سے حمیدی نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا، کہا ہم سے عمرو بن دینار نے بیان کیا، کہا ہم نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے ایک شخص کے بارے میں پوچھا جس نے عمرہ کے لیے بیت اللہ کا طواف تو کیا لیکن صفا اور مروہ کے درمیان سعی نہیں کی، کیا وہ اپنی بیوی کے پاس آ سکتا ہے؟ تو انہوں نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے تو آپ نے بیت اللہ کے سات چکر لگائے اور مقامِ ابراہیم کے پیچھے دو رکعت نماز پڑھی اور صفا و مروہ کے درمیان سعی فرمائی۔ اور تمہارے لیے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم میں بہترین نمونہ ہے۔ اور ہم نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ ہرگز اپنی بیوی کے قریب نہ جائے جب تک صفا و مروہ کے درمیان سعی نہ کر لے۔
