العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، سَأَلْنَا ابْنَ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ أَيَقَعُ الرَّجُلُ عَلَى امْرَأَتِهِ فِي الْعُمْرَةِ قَبْلَ أَنْ يَطُوفَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ قَالَ قَدِمَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَطَافَ بِالْبَيْتِ سَبْعًا، ثُمَّ صَلَّى خَلْفَ الْمَقَامِ رَكْعَتَيْنِ، وَطَافَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ، وَقَالَ {لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ}. قَالَ وَسَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنهما ـ فَقَالَ لاَ يَقْرَبِ امْرَأَتَهُ حَتَّى يَطُوفَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat `Amr that we asked Hadrat Ibn `Umar: "May a man have sexual relations with his wife during the Umra before performing Tawaf between Safa and Marwa?" He said, "Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) arrived (in Mecca) and circumambulated the Ka`ba seven times, then offered two rak`at behind Maqam Ibrahim (upon him be peace) (the station of Abraham (upon him be peace)), then performed Tawaf between Safa and Marwa." Hadrat Ibn `Umar added, "Verily! In Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) you have a good example." And I asked Jabir bin `Hadrat Abdullah (the same question), and he replied, "You should not go near your wives (have sexual relations) till you have finished Tawaf between Safa and Marwa
الترجمة الأردية
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، ہم سے سفیان نے بیان کیا، عمرو سے، ہم نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے پوچھا کہ کیا کوئی شخص عمرے میں صفا اور مروہ کے درمیان سعی سے پہلے اپنی بیوی سے صحبت کر سکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم (مکہ) تشریف لائے تو بیت اللہ کے سات چکر لگائے، پھر مقامِ ابراہیم کے پیچھے دو رکعت نماز پڑھی اور صفا و مروہ کے درمیان سعی فرمائی۔ اور فرمایا کہ تمہارے لیے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم میں بہترین نمونہ ہے۔ اور میں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بھی پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ جب تک صفا و مروہ کے درمیان سعی نہ کر لے اپنی بیوی کے قریب نہ جائے۔
