العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " فُقِدَتْ أُمَّةٌ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ لاَ يُدْرَى مَا فَعَلَتْ، وَإِنِّي لاَ أُرَاهَا إِلاَّ الْفَارَ إِذَا وُضِعَ لَهَا أَلْبَانُ الإِبِلِ لَمْ تَشْرَبْ، وَإِذَا وُضِعَ لَهَا أَلْبَانُ الشَّاءِ شَرِبَتْ ". فَحَدَّثْتُ كَعْبًا فَقَالَ أَنْتَ سَمِعْتَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُهُ قُلْتُ نَعَمْ. قَالَ لِي مِرَارًا. فَقُلْتُ أَفَأَقْرَأُ التَّوْرَاةَ
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: A nation from the Children of Israel disappeared — no one knows what became of them. And I believe they were none other than rats — for when camel's milk is placed before rats they do not drink it, but when goat's milk is placed before them they drink it (because camel was unlawful for the Children of Israel). (Hadrat Abu Huraira, may Allah be well pleased with him, said:) I related this hadith to Hadrat Ka'b (al-Ahbar), and he asked in amazement: Did you hear this from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)? I said: Yes! He repeated the question several times. I replied: Do I read the Torah (that I would narrate from it)?
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بنی اسرائیل میں ایک قوم غائب ہو گئی — معلوم نہیں ان کا کیا ہوا۔ اور میرا خیال ہے کہ انہیں چوہوں کی شکل میں مسخ کر دیا گیا — کیونکہ چوہوں کے سامنے جب اونٹنی کا دودھ رکھا جائے تو نہیں پیتے اور بکری کا دودھ رکھا جائے تو پی لیتے ہیں (کیونکہ بنی اسرائیل کے ہاں اونٹ حرام تھا)۔ (حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا:) میں نے یہ حدیث کعب (احبار) سے بیان کی تو انہوں نے (حیرت سے) پوچھا: کیا تم نے یہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنی ہے؟ میں نے کہا: ہاں! (انہوں نے) کئی مرتبہ (یہی سوال) کیا۔ میں نے کہا: کیا میں توراۃ پڑھا کرتا ہوں (کہ وہاں سے نقل کروں)؟
