العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، أَخْبَرَنَا رَوْحٌ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ، سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِذَا كَانَ جُنْحُ اللَّيْلِ ـ أَوْ أَمْسَيْتُمْ ـ فَكُفُّوا صِبْيَانَكُمْ، فَإِنَّ الشَّيَاطِينَ تَنْتَشِرُ حِينَئِذٍ، فَإِذَا ذَهَبَ سَاعَةٌ مِنَ اللَّيْلِ فَحُلُّوهُمْ، وَأَغْلِقُوا الأَبْوَابَ، وَاذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لاَ يَفْتَحُ بَابًا مُغْلَقًا ".��� قَالَ وَأَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ نَحْوَ مَا أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ وَلَمْ يَذْكُرْ " وَاذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Jabir bin Hadrat 'Abdullah (may Allah be well pleased with them both) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declared: When the darkness of night approaches — or when it is evening — keep your children close to you, for the devils spread out at that time. Then when an hour of the night passes, let them go. And close the doors while mentioning the Name of Allah, for Satan cannot open a closed door. (In another chain) Ibn Jurayj and 'Amr bin Dinar also narrated this hadith from Hadrat Jabir bin Hadrat 'Abdullah (may Allah be well pleased with them both), but 'Amr did not mention: 'And mention the Name of Allah.'
الترجمة الأردية
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب رات کا اندھیرا شروع ہو — یا جب شام ہو جائے — تو اپنے بچوں کو اپنے پاس روکے رکھو، کیونکہ اس وقت شیاطین پھیلتے ہیں۔ پھر جب رات کی ایک گھڑی گزر جائے تو انہیں چھوڑ دو۔ اور اللہ تعالیٰ کا نام لے کر دروازے بند کر لو، کیونکہ شیطان بند دروازے کو نہیں کھول سکتا۔ (دوسری سند میں ہے کہ) ابن جریج اور عمرو بن دینار نے بھی یہ حدیث حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بیان کی، مگر عمرو نے «وَاذْکُرُوا اسْمَ اللہِ» (اللہ کا نام لو) کا ذکر نہیں کیا۔
