العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أَرْبَعُ خِلاَلٍ مَنْ كُنَّ فِيهِ كَانَ مُنَافِقًا خَالِصًا مَنْ إِذَا حَدَّثَ كَذَبَ، وَإِذَا وَعَدَ أَخْلَفَ، وَإِذَا عَاهَدَ غَدَرَ وَإِذَا خَاصَمَ فَجَرَ، وَمَنْ كَانَتْ فِيهِ خَصْلَةٌ مِنْهُنَّ كَانَتْ فِيهِ خَصْلَةٌ مِنَ النِّفَاقِ حَتَّى يَدَعَهَا ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat 'Abdullah bin 'Amr (may Allah be well pleased with them both) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declared: Four traits, whoever possesses all of them is a complete hypocrite: when he speaks, he lies; when he makes a promise, he breaks it; when he makes a covenant, he betrays it; and when he quarrels, he resorts to foul language. And whoever has even one of these traits has a trait of hypocrisy until he abandons it.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: چار خصلتیں جس شخص میں جمع ہو جائیں وہ پکا منافق ہے: جب بات کرے تو جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے، جب عہد کرے تو بدعہدی کرے اور جب لڑے تو بدزبانی پر اتر آئے۔ اور جس میں ان میں سے ایک بھی خصلت ہو تو اس میں نفاق کی ایک خصلت ہے جب تک وہ اسے چھوڑ نہ دے۔
