العربية (الأصل)
37 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أَرْبَعٌ مَنْ كنَّ فِيهِ كَانَ مُنافِقًا خَالِصًا، وَمَنْ كانَتْ فِيهِ خَصْلَةٌ مِنْهُنَّ كانَتْ فِيهِ خَصْلَةٌ مِنَ النِّفاقِ حَتّى يَدَعَهَا: إِذا اؤْتُمِنَ خَانَ، وَإِذا حَدَّثَ كَذَبَ، وَإِذا عاهَدَ غَدَرَ، وَإِذا خَاصَمَ فَجَرَ
الترجمة الإنجليزية
Abdullah ibn Amr (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "There are four qualities; whoever has all of them is a complete hypocrite, and whoever has one of them has a quality of hypocrisy until he abandons it: when he is entrusted, he betrays; when he speaks, he lies; when he makes a covenant, he is treacherous; and when he quarrels, he resorts to foul speech."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”چار عادتیں جس کسی میں ہوں تو وہ خالص منافق ہے اور جس کسی میں ان چاروں میں سے ایک عادت ہو تو وہ (بھی) نفاق ہی ہے جب تک کہ اسے نہ چھوڑ دے (وہ یہ ہیں): جب اسے امین بنایا جائے تو (امانت میں) خیانت کرے، اور بات کرتے وقت جھوٹ بولے، اور جب (کسی سے) عہد کرے تو اسے پورا نہ کرے، اور جب (کسی سے) لڑے تو گالیوں پر اتر آئے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الايمان/حدیث: 37]
