العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، رضى الله عنهما قَالَ كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فِي سَفَرٍ فَلَمَّا قَدِمْنَا الْمَدِينَةَ قَالَ لِي " ادْخُلِ الْمَسْجِدَ فَصَلِّ رَكْعَتَيْنِ ".
الترجمة الإنجليزية
Sulayman ibn Harb narrated to us, Shu'bah narrated to us, from Muharib ibn Dithar, who said: I heard Hadrat Jabir ibn Abdullah (may Allah be well pleased with them both) say: I was with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) on a journey. When we arrived in Madinah, he stated to me: 'Enter the mosque and pray two units of prayer.'
الترجمة الأردية
ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، محارب بن دثار سے، انہوں نے کہا کہ میں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے سنا، انہوں نے فرمایا کہ میں حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھا۔ جب ہم مدینہ منورہ واپس تشریف لائے تو مجھے ارشاد فرمایا: مسجد میں داخل ہو کر دو رکعت نماز ادا کرو۔
