العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ، قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنهما ـ يَقُولُ نَدَبَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم النَّاسَ يَوْمَ الْخَنْدَقِ، فَانْتَدَبَ الزُّبَيْرُ، ثُمَّ نَدَبَهُمْ فَانْتَدَبَ الزُّبَيْرُ، ثُمَّ نَدَبَهُمْ فَانْتَدَبَ الزُّبَيْرُ، قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " إِنَّ لِكُلِّ نَبِيٍّ حَوَارِيًّا، وَحَوَارِيَّ الزُّبَيْرُ ". قَالَ سُفْيَانُ الْحَوَارِيُّ النَّاصِرُ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Jabir bin Abdullah (may Allah be well pleased with them both) who states: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) called for volunteers on the day of the Battle of the Trench. (Hadrat) Hadrat al-Zubayr (may Allah be well pleased with him) stepped forward. He called again, and Hadrat al-Zubayr stepped forward. He called once more, and Hadrat al-Zubayr stepped forward. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: "Every the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) has a disciple (Hawari), and my disciple is Hadrat al-Zubayr." (Hadrat) Sufyan states: Hawari means helper.
الترجمة الأردية
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے غزوۂ خندق کے دن لوگوں سے رضاکارانہ نکلنے کی ترغیب دی تو (حضرت) زبیر (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) آگے آئے، پھر ترغیب دی تو حضرت زبیر آگے آئے، پھر ترغیب دی تو حضرت زبیر آگے آئے۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "ہر نبی کا ایک حواری ہوتا ہے اور میرا حواری حضرت زبیر ہے۔" (حضرت) سفیان فرماتے ہیں: حواری کے معنی مددگار کے ہیں۔
