العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مَطَرُ بْنُ الْفَضْلِ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، حَدَّثَنَا الْعَوَّامُ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ أَبُو إِسْمَاعِيلَ السَّكْسَكِيُّ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا بُرْدَةَ، وَاصْطَحَبَ، هُوَ وَيَزِيدُ بْنُ أَبِي كَبْشَةَ فِي سَفَرٍ، فَكَانَ يَزِيدُ يَصُومُ فِي السَّفَرِ فَقَالَ لَهُ أَبُو بُرْدَةَ سَمِعْتُ أَبَا مُوسَى مِرَارًا يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِذَا مَرِضَ الْعَبْدُ أَوْ سَافَرَ، كُتِبَ لَهُ مِثْلُ مَا كَانَ يَعْمَلُ مُقِيمًا صَحِيحًا ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Abu Burda that he and Yazid bin Abi Kabsha were travelling together. Yazid used to fast while travelling. Abu Burda said to him: I heard (my father) Hadrat Abu Musa (al-Ash'ari, may Allah be well pleased with him) say on multiple occasions: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declared: "When a servant falls ill or travels, the same reward is written for him as he used to earn when he was resident and healthy."
الترجمة الأردية
حضرت ابوبردہ سے روایت ہے کہ وہ اور یزید بن ابوکبشہ ایک سفر میں ساتھ تھے۔ یزید سفر میں روزے رکھتے تھے۔ حضرت ابوبردہ نے ان سے فرمایا: میں نے (اپنے والد) حضرت ابوموسیٰ (اشعری) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کئی بار سنا، وہ فرماتے تھے: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جب بندہ بیمار ہو یا سفر میں ہو تو اس کے لیے اتنا ہی (ثواب) لکھا جاتا ہے جتنا وہ اقامت اور صحت کی حالت میں کیا کرتا تھا۔"
