العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ كَانَ بِالْمَدِينَةِ فَزَعٌ، فَاسْتَعَارَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فَرَسًا لأَبِي طَلْحَةَ، يُقَالُ لَهُ مَنْدُوبٌ فَرَكِبَهُ، وَقَالَ " مَا رَأَيْنَا مِنْ فَزَعٍ، وَإِنْ وَجَدْنَاهُ لَبَحْرًا ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) who states: There was an alarm in Madinah, so the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) borrowed a horse belonging to Hadrat Abu Hadrat Talha (may Allah be well pleased with him) called Mandub and rode it. (Upon returning,) he stated: "We found nothing to be alarmed about, and we found this horse to be like a sea (swift and powerful)."
الترجمة الأردية
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: مدینہ میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیا تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ایک گھوڑا مستعار لیا جس کا نام مندوب تھا، اس پر سوار ہوئے۔ (واپسی پر) ارشاد فرمایا: "ہم نے کوئی خوف والی بات نہیں دیکھی، اور ہم نے اس گھوڑے کو سمندر (جیسا تیز رفتار) پایا۔"
