العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا آدَمُ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ: كَانَ فَزَعٌ بِالْمَدِينَةِ، فَاسْتَعَارَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فَرَسًا لأَبِي طَلْحَةَ، يُقَالُ لَهُ: الْمَنْدُوبُ، فَرَكِبَهُ، فَلَمَّا رَجَعَ قَالَ: مَا رَأَيْنَا مِنْ شَيْءٍ، وَإِنْ وَجَدْنَاهُ لَبَحْرًا.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas ibn Malik, "There was some alarm in Madina and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) borrowed a horse belonging to Abu Hadrat Talha called al-Mandub. He rode it, and when he returned he said, 'We did not see anything and he found the horse to be a sea."
الترجمة الأردية
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: مدینہ میں کچھ خوف پھیلا تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابو حضرت طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا گھوڑا جس کا نام المندوب تھا مستعار لیا اور اس پر سوار ہوئے۔ جب واپس آئے تو ارشاد فرمایا: ہم نے کچھ نہیں دیکھا اور ہم نے اس گھوڑے کو سمندر (جیسا تیز رفتار) پایا۔
