العربية (الأصل)
قَالَ عُرْوَةُ فَأَخْبَرَتْنِي عَائِشَةُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَمْتَحِنُهُنَّ بِهَذِهِ الآيَةِ {يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا جَاءَكُمُ الْمُؤْمِنَاتُ مُهَاجِرَاتٍ فَامْتَحِنُوهُنَّ } إِلَى {غَفُورٌ رَحِيمٌ}. قَالَ عُرْوَةُ قَالَتْ عَائِشَةُ فَمَنْ أَقَرَّ بِهَذَا الشَّرْطِ مِنْهُنَّ قَالَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " قَدْ بَايَعْتُكِ ". كَلاَمًا يُكَلِّمُهَا بِهِ، وَاللَّهِ مَا مَسَّتْ يَدُهُ يَدَ امْرَأَةٍ قَطُّ فِي الْمُبَايَعَةِ، وَمَا بَايَعَهُنَّ إِلاَّ بِقَوْلِهِ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat 'Urwa (may Allah be well pleased with him) said: Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) informed me that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to examine them (the women) with this verse: 'O you who believe! When believing women come to you as emigrants, examine them' -- up to -- 'Forgiving, Merciful.' 'Urwa said: Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) stated: Whichever woman accepted this condition, the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) would say to her: 'I have accepted your pledge.' These were words he spoke to her. By Allah, his blessed hand never touched the hand of any woman during the pledge. He took their pledge only with his words.
الترجمة الأردية
عروہ نے فرمایا: حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے مجھے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ان (عورتوں) کا اس آیت سے امتحان لیتے تھے: اے ایمان والو! جب تمہارے پاس مؤمن عورتیں ہجرت کر کے آئیں تو ان کا امتحان لو، غفور رحیم تک۔ عروہ نے فرمایا: حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا: ان میں سے جو عورت اس شرط کا اقرار کرتی تھی، رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اس سے زبانی ارشاد فرماتے: میں نے تم سے بیعت لے لی۔ بس یہ کلام سے فرماتے تھے۔ اللہ کی قسم، بیعت میں آپ کا دستِ مبارک کسی عورت کے ہاتھ سے نہیں لگا، آپ نے ان سے صرف اپنے ارشاد سے بیعت لی۔
