العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ الْحَارِثِ، قَالَ تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً فَجَاءَتِ امْرَأَةٌ فَقَالَتْ إِنِّي قَدْ أَرْضَعْتُكُمَا. فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " وَكَيْفَ وَقَدْ قِيلَ دَعْهَا عَنْكَ " أَوْ نَحْوَهُ.
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Hadrat 'Uqba bin al-Harith (may Allah be well pleased with him): I married a woman, then a woman came and said, 'I suckled both of you.' So I went to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), and he stated: 'How can you (keep her), when it has been said (that you are foster siblings)? Leave her.' Or he said words to that effect.
الترجمة الأردية
ہم سے ابو عاصم نے بیان کیا، عمر بن سعید سے، ابن ابی ملیکہ سے، حضرت عقبہ بن حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہ انہوں نے فرمایا: میں نے ایک عورت سے نکاح کیا تو ایک عورت آئی اور کہا کہ میں نے تم دونوں کو دودھ پلایا ہے۔ پس میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اب کیسے (نکاح رکھو) جبکہ یہ بات کہی جا چکی ہے، اسے چھوڑ دو۔ یا اسی طرح کے الفاظ ارشاد فرمائے۔
