العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، وَشُعْبَةُ، قَالاَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " الْعَائِدُ فِي هِبَتِهِ كَالْعَائِدِ فِي قَيْئِهِ ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated to us by Muslim bin Ibrahim, narrated to us by Hisham and Shu'bah, both said Qatadah narrated to us, from Sa'id bin al-Musayyib (upon him be mercy), from Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both), that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared, 'The one who takes back his gift is like the one who returns to his vomit.'
الترجمة الأردية
ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا ہم سے ہشام اور شعبہ نے بیان کیا، دونوں نے فرمایا ہم سے قتادہ نے بیان کیا، سعید بن مسیب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے، نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنا ہبہ واپس لینے والا اپنی قے کی طرف لوٹنے والے کی مانند ہے۔
